Faisalabad

فیصل آباد پاکستان کے صوبہ پنجاب ٹیکسٹائل کا حب اور صنعتی شہر ہیں جس کا پس منظر قدیم ترین تہذیب تمدن ٹیکسلا اور گندہارا میں لکھی گئی رگ وید جو پانچ دریاؤں کی سر زمین پنجاب کا ذکر کرتی ہے جس نے پوری دنیا کے فاتحین کو اپنی طرف کھینچا  عظیم سارس سے لیکر سکندرا عظم  تک ترتیب وار دیگر حملہ آوروں کے بعد مغلوں نے اپنی سلطنت کا قیام کیا پھر ایسٹ انڈیا کمپنی نے راولپنڈی اور سرحدی علاقوں کے بعد محبت کی دیوی ہیر کے دریا چناب جس پر  پنجاب میں اپنی داغ بیل ڈالی برصغیر کے تاریخی نسلوں بھٹی راجپوت اور سیال  اور سکھوں کے تاریخی پس منظر کے باعث اٹھارہ سو ساٹھ عیسوی چناب کے ڈیلٹا سے بنے سرسبزوشاداب پنجاب کےشیشم کے گھنے جنگلات کو بڑی بے دردی سے صفایا کرکے انگلستان  کے حاکم وقت نے لائلپور کی بنیاد بدست کیپٹن پوپہم ینگ نے  اپنی نگرانی  میں شہر کا نقشہ برطانیہ کے جھنڈے یونین فلیگ کی طرز پر رکھوایا۔اور یہاں کی شب کی لکڑی لندن اور برطانیہ کی تعزین و آرائش کے لیے یورپ بھیج دیں گی ۔ اب دیکھنے مین یہ شہر  ایک مکعب کی صورت میں ڈیزائن ہو گیا اس کے آٹھ بازاروں کا اپنا انفادی طرز ہے۔  بازاروں کے عین وسط میں گھنٹہ گھر یہاں کی پہچان کلاک ٹاور ہے ۔ اس ڈیزائن میں لائلپور کا رقبہ ایک سوئے دس ایکڑ تھا لیکن آبادی کے اضافے کے ساتھ آٹھ بازاروں کے باہر بھی رہائشی علاقوں کے لیے جگہ کا تعین کیا گیا۔پورے پنجاب سے یہاں نہی آبادکاری شروع ہوئی دو اہم رہائشی علاقے  ڈگلس پورہ اور گرو نانک پورہ۔ لائلپور جن مین سکھوں اور ہندوؤں کی اکثریت  تھی اور آبادی کا تناسب تقریباً 15 فیصد مسلمان اور 85 فیصد ہندو اور سکھ قیام پاکستان تک باہمی طور پر رہائش پزیر تھے۔قیام پاکستان سے انیس سو اکہتر تک لائل پور کی شہرت ایشیا کے ایک بڑے گاؤں جیسی تھی صدر پاکستان ایوب خان نے اوروزیراعظم ذو الفقار علی بھٹو نے اس شہر کو ٹیکسٹائل کے صنعتی انقلاب سے نوازہ

MORE HERE